اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کی رہائی سے متعلق درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ملزم معظم علی، خالد شمیم اور سید محسن علی کی رہائی سے متعلق درخواستوں میں کوئی وزن نہیں جبکہ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرنے سے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مقدمے کی حساس نوعیت کے باعث جیل ٹرائل کا نوٹی فی کیشن جاری ہوا ہے۔ چالان جمع نہ ہونے کے باعث ابھی تک ٹرائل کا آغاز نہیں ہو سکا، جبکہ تفتیشی افسر کے مطابق شواہد سمیت متعدد دستاویزات کے حصول کے لیے برطانیہ سے رابطہ کیا گیا ہے۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…