اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا، شہریار خان

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا۔شہریارخان کا کہنا تھا کہ’میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے جارہا ہوں جس کا ایجنڈا بگ تھری کو ختم کرکے نئے نظام کو حتمی شکل دینا ہے۔آئی سی سی نے 2013 میں تین ملکوں ہندوستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ پر مشتمل بگ تھری کا ایک مضبوط نظام قائم کیا تھا جس کو آئی سی سی سے زیادہ فوائد حاصل ہورہے تھے تاہم اس پر کرکٹ کے غیرجانبدار حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔لیکن صورت حال اس وقت تبدیل ہوئی جب ششانک منوہرآئی سی سی کے نئے چیئرمین بنے اوراس نظام پر عدم اعتماد کا اظہارکیا۔شہریار خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی کے نظام کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملکوں کو یکساں مواقعے دینے کے لیے کچھ تجاویز تیار کی ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…