اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

محمدعامراورسلمان بٹ کیلئے ایک اورمسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے محمدعامراورسلمان بٹ کودورہ انگلینڈ کے لئے ٹیم میں شامل کئے جانے کی صورت میں ویزا مسائل پیش آسکتے ہیں۔دونو ں کرکٹرز کو سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر پابندی اور قید کی سزا بھگتنا پڑی تھی ۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سات ماہ جیل کاٹنے کے بعد سلمان بٹ کو اس شرط پر انگلینڈ سے ڈی پورٹ کیا گیا کہ وہ دس سال تک انگلینڈ نہیں آسکیں گے۔ سلمان بٹ کے ساتھ محمد عامر کو بھی ویزا مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ 2014ء میں بھی انگلینڈ نے انہیں ویزا دینے سے انکار کردیا تھا۔2013 میں تشدد اور زیادتی کے کیس میں ہیوی ویٹ چمپئن مائیک ٹائس کو بھی انگلینڈ نے ویزہ دینے سے انکار کردیا تھا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…