ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش سے اگلے محاذوں پر لڑائی کیلئے مزید فوجی عراق بھیجے جائینگے،امریکہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(نیوزڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہاہے کہ مزید فوجی عراق بھیجے جائیں گے جنہیں داعش سے لڑائی کے لئے اگلے محاذوں پر تعینات کیا جائے گا۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور وزیر دفاع خالد العبیدی سے ملاقات میں وزیر دفاع کارٹر نے کہا کہ دو سو فوجی جلد ہی عراق پہنچ جائیں گے۔ امریکی فوجی عراقی فورسز کو جنگی حکمت عملی میں مشورے دیں گے۔ ان فوجیوں کی آمد سے عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ایک سو ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا عراقی فورسز نے موصل پر قبضے کے لئے اپاچی ہیلی کاپٹر بھی استعمال کئے۔ وزیر دفاع کارٹر نے کہا عراقی زمینی افواج کی مدد کے لئے ایک اضافی لانگ رینج راکٹ آرٹلری یونٹ تعینات کیا جائے گا۔ عراق میں پہلے ہی دو راکٹ بیٹریاں تعینات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…