جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے‘ بشار الاسد

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر دنیا بھر میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے‘ انٹرویو
دمشق – شام کے صدر بشار الاسد نے داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکی اتہاد کا حصہ بننے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں شامی صدر بشار الاسد کا کہنا تھا کہ ہم نہ تو داعش کے خلاف فصائی حملوں میں امریکی اتہاد کا حصہ ہیں اور نہ ہی مستقبل میں بننے کا ارادہ ہے کیونکہ ہم کبھی بھی ایک ایسے ملک کے اتحاد کا حصہ نہیں بن سکتے جو دہشتگردی کو معاونت فراہم کر رہا ہو انہوں نے کہا کہ داعش کے خلاف ہم دیگر ممالک کیساتھ تو اتہاد کر سکتے ہیں تاہم امریکہ کیساتھ اس بارے میں بات کرنے کے لئے بھی تیار نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ داعش باغی عراق اور شام کے صرف چند حصوں پر قابض ہیں اور انہیں کنٹرول کرنا کوئی مشکل نہیں بلکہ اس کے لئے ہمیں قومی سطح پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…