اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصبا ح الحق نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ریٹائر منٹ سے متعلق تمام چہ میگوئیاں ختم کر تے ہوئے انگلینڈ سے سیریز کے بعد بھی کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سیزن کا حصہ رہنا چاہتا ہوں ۔ اگر انگلینڈسے سیریز اچھی توویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اورآسٹریلیاسے بھی کھیلناچاہیے ، یقین ہے کہ میں کھیلوں گا لیکن فارم اور فٹنس بہت ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سب کو مثبت سوچنا چاہیے،پاکستان کرکٹ ہاتھوں میں دیکھناچاہتاہوں،فٹنس مسائل سے چھٹکارا پا لیاہے میرے کھیل میں انجری اب رکاوٹ نہیں ہے۔واضح رہے کہ کپتان مصباح الحق ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں جبکہ میڈیا میں کافی عرصے سے خبریں گردش کررہی تھیں کہوہ دورہ انگلینڈ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…