کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کیکارندوں کو سندھ میں داخل ہونے نہیں دیا جائیگا۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سیدقائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نیملاقات کی جس کے دوران جنوبی پنجاب کے بدنام چھوٹوگینگ کے ارکان کو سندھ میں داخل ہونے سے روکنے سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ سندھ میں جاری آپریشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ