اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

حالات بگڑ گئے،چھوٹو گینگ کے سربراہ نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی،شہبازشریف کو اہم پیغام

datetime 16  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) چھوٹو گینگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ نرمی نہ برتی گئی اور مذاکرات نہ کیے گئے تو یرغمالی پولیس والوں جن میں 2 تھانیدار بھی شامل ہیں کو ہلاک کردیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اپیل کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ہمیں اس مقام تک پہنچانے والے بھی پولیس والے ہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چھوٹو گینگ کے سربراہ نے کہا کہ بیشتر جرائم میں پولیس ان کے ساتھ ہوتی تھی اور باقاعدہ حصہ وصول کرتی تھی۔انھوں نے کہا کہ ہم ہتھیار بالکل نہیں پھینکیں گے آگے بھی موت ہے اور پیچھے بھی موت۔ اگر یرغمالی پولیس والوں کو بازیاب کروانا ہے تو سرکار کو ہمارے خلاف آپریشن بند کرکے مذاکرات پہ آنا پڑے گا بصورت دیگر ہم سب کچھ تباہ کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…