اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے کوئی پیشکش کی تو قبول کر لوں گا‘ ظہیر عباس

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انضمام الحق ذمہ داری سنبھالتے ہیں تو یہ پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا ہوگا ،بطور آئی سی سی صدر کوئی دوسرا عہدہ بھی سنبھال سکتا ہوں اور اگر پی سی بی نے پیشکش کی تو قبول کر لوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے کہا کہ بورڈ نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لئے جس نام کا چناؤ کیا ہے اس کی حمایت کرتا ہوں ۔ انضما م الحق کے ذمہ داری سنبھالنا پاکستان کرکٹ کے لئے سود مند ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے دو عہدے رکھنے پر کوئی روک ٹوک نہیں ۔ پی سی بی کے معاملات حل کرنے کے لیے وہ کوئی بھی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…