جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کا ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی، اورجس جہاز کی ٹکٹ ایان کے پاس تھی،وہ اڑان بھرگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالرگرل کی امیدوں پرپانی پھرگیا عدالتی فرمان پربھی نہ بھرسکی اڑان۔کیونکہ وزیرداخلہ نے جاری نہیں کیا فرمان۔ جی ہاں ایان کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی وطن واپسی کاانتظارکرنا ہوگا۔ایان نیبہت کیاانتظار، لیکن سب کچھ ہوگیابیکار ،وزارت داخلہ کے فرمان نے سارے ارمان خاک میں ملا دئیے ایان علی کوپی آئی اے کی پرواز پی کے213 سے دبئی جانا تھا لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ایان کا بیرون ملک جانے کا خواب خواب ہی ثابت ہوا۔ ایان علی کے وکیل نے وزارت داخلہ کوخط لکھا تھاکہ اگرایان علی دبئی نہ گئیں توانہیں فوٹوسیشنز اور ریکارڈنگز مکمل نہ ہونے کی مدمیں اشتہاری کمپنیوں کوایک کروڑ ڈالرہرجانہ اداکرنا پڑے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…