اسلام آباد: جنوبی وزیرستان ایجنسی سے پاکستان تحریک انصاف کا کارکن عامر خان وزیر عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا وزیرستانی سوٹ لے کر بنی گالہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوٹ میں 20 تولے چاندی اور 40 گز کپڑا استعمال ہوا ہے جبکہ اس پر خوبصورت گوٹا کناری کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دلہن کا وزیرستانی سوٹ عامر خان وزیر کی والدہ نے 20 روز میں تیار کیا جس پر 60 ہزار روپے سے زائد کی لاگت آئی ہے۔
عمران خان کے ”ٹائیگر“ کا ریحام خان کو چاندی سے بنے سوٹ کا تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































