ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ ہو گیا ہے۔انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا۔کرکٹ کی تاریخ میں 100سال سے بھی زائد عرصے سے ٹاس کے ذریعے پہلے بیٹنگ یا باؤلنگ کا فیصلہ کرایا جاتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق انگلینڈ اینڈ والز کرکٹ بورڈ (ای سی بی )نے وقتی طور پر ایک سال کے لئے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے کہ گراؤنڈ کا جائزہ لینے والے کپتانوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ میں پہلے فیلڈنگ کی اجازت ہوگی۔ یہ فیصلہ میزبان ٹیمو ں کی جانب سے خود کے لئے ساز گار وکٹیں بنانے کی حوصلہ شکنی کے لئے کیا گیا ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے مبینہ طور پر کہا جاتا رہا ہے کہ میزبان ٹیمیں مہمان ٹیموں کیخلاف میڈیم پیسرز کے موافق وکٹیں بناتی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے نئے قانون کے باعث انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے 126ویں سیشن کے افتتاحی روز پانچ میں سے چار میچز میں ’ٹاس ‘کی ضرورت نہیں پڑی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…