ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

قو می ٹیم میں گر وپ بندی ! عمراکمل آخر کار سچ سامنے لے ہی آئے

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہے ،میں سرفراز کو ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔لاہورمیں ڈی ایچ اے سپورٹس فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ وقار یونس کی رپورٹ پر کرکٹ بورڈ سے بات کرونگا ۔
وقار یونس کو بہت مس کرینگے ، وہ بہت محبت کرنے والے شخص ہیں، عمل اکمل کا کہنا تھا کہ سرفراز ہم سے بہت پیار کرتا ہے، سرفراز کو نیا کپتان بننے پر مبارکباد دیتا ہوں .وقار یونس کی رپورٹ پر کچھ نہیں کہنا چاہتا ، ایک صحافی کے سوال پر کہ نئی سلیکشن کمیٹی آپ کو سلیکٹ کرے گی یا نہیں؟ اس پر عمر اکمل بات کئے بغیر برہم ہوکر چلے گئے.عمر اکمل جو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اکثر میڈیا کی زینت بنتے رہے ہیں آج پھر اس تقریب میں نوپارکنگ ایریا میں گاڑی کھڑی کرکے چلے گئے، جس بعدازاں لفٹر نے اٹھا کر روڈ کو کلیئر کیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…