جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کپتان سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی کا بیٹنگ نمبر بھی سوچ لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) نو منتخب ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد نے شاہد آفرید ی کا بیٹنگ نمبر بھی سوچ لیا ہے۔ایک انٹر ویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھاکہ شاہد آفریدی کو بطور کھلاڑی کھلانے میں کوئی ہرج نہیں ہیں کیوں کہ انکی ملک کے لیے 20سالہ خدمات ہیں ،وہ ہماری کئی فتوحات میں ی اہم کردار ادا کرچکے ہیں اور اب بھی ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،آل راو¿نڈر نمبر 3یا 4پر بیٹنگ کے لیے موزوں ہیں ، انہوں نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھی بطور کپتان اوپر کے نمبروں پر بلے بازی کی لیکن یہ فیصلہ بدقسمتی سے درست ثابت نہیں ہوسکا۔سرفراز کا کہنا تھا کہ عمر اکمل مڈل آرڈر کے لیے بہترین چوائس ہیں تاہم اپنے ٹاپ آرڈر میں کھیلنے کے سوال پر نئے نویلے کپتان نے کہا کہ انکی پوری کوشش ہوگی کہ وہ جس بھی نمبر پر کھیلیں وہاں ذاتی کاکردگی دکھانے کے ساتھ ساتھ بطور کپتان دیگر کھلاڑیوں کو ساتھ لیکر چلتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…