جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہریار خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی انتہائی ناقص پرفارمنس کے بعد سابق کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کی جانب سے پی سی بی کے اعلی حکام سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کے بعد شہریار خان نے جمعے کے روز ہی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم نجم سیٹھی سے ملاقات کے بعد انہو ں نے اپنا فیصلہ موخر کیا لیکن اب خبر یہ ہے کہ چیئر مین پی سی بی نے اپنا استعفی منظور ی کے کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث پی سی بی تمام اراکین کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے کہا تھا کہ قوم کی طرح میں بھی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ہوا ہوں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…