اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پل گرنے کا سانحہ، ٹوئنٹی 20 فائنلز میں پلیئرز بازووں پرسیاہ پٹیاں باندھیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ( نیوز ڈیسک) کولکتہ کے گنجان علاقے بڑا بازار میں پل گرنے کے افسوسناک واقعے کی وجہ سے اتوار کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول ویمنز اور مینز ورلڈ ٹی 20 فائنلز میں شریک چاروں ٹیمیں بازو¿وں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر حصہ لیں گی۔بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے مہمان ٹیموں سے یہ درخواست کی تھی، فائنل کے موقع پر بنگال کرکٹ کے ا?نجہانی سربراہ جگموہن ڈالمیا کی یاد میں پانچ منٹ کی دستاویزی فلم بھی اسٹیڈیم پر نصب اسکرین پر دکھائی جائے گی، ایونٹ کی میزبانی ان کے دور میں بنگال کو ملی تھی، ثقافتی پروگرام میں بکھرم گھوش کی طبلہ پرفارمنس بھی شامل ہوگی، ڈانسر تنوشری شنکر کے ساتھ حاضرین و ناظرین امان علی خان و ایان علی خان کی ستارنوازی سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…