جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی کا بھارت سے جیت کے بعدپشتو میں ایک اور ٹویٹ

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (نیوزڈیسک) دہ یورپ دا جنت حورے بہ ترے زار کم۔۔۔ اے خیبرہ ستہ لہ خڑے پختانے نہ! کے بعد ڈیرن سیمی کا پشتو میں ایک اور ٹویٹ،تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلاف ورلڈ ٹی 20 میں جیت کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کر دیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی جو پشتو زبان پر تھوڑی بہت مہارت حاصل کرچکے ہیں ایک بار پھر پشتو میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے پہلے بھی ڈیرن سیمی نے پشتو میں ایک ٹویٹ کی تھی ۔ڈیرن سیمی کا پہلا ٹویٹ ایک شعر پر مبنی ہے جو کہ انہوں نے غالباً خیبرپختونخوا کی ثقافت و روایات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیا جس کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے کہ میں خیبر کی ایک عام سی لڑکی کو یورپ کی بے شمار لڑکیوں سے خیبر پختونخوا کی ایک لڑکی کو بہتر سمجھتاہوں۔ جبکہ دوسرا ٹویٹ ایک عام فہم کی بات ہے جو کہ اکثر پختون بھائی کسی بات پر خوش ہوکر اپنے دوستوں کو کہتے ہیں جس کامطلب آپ کا بہت شکریہ یا آپ کی بہت مہربانی بنتاہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…