اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی سی بی کی جانب سے بنائی جانے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی جانے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا،کپتان اور کوچ نے بیان ریکارڈ کرادیئے، سابق کھلاڑیوں نے بھی اپنی تجاویز دے دیں۔پی سی بی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے دوروزکے دوران وقار یونس،منیجرانتخاب عالم،سلیکشن کمیٹی کے ارکان،سابق کپتان محمد یوسف، ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر،جلال الدین نے ملاقات کی۔ سابق کھلاڑیوں نے ٹیم کی خراب پرفارمنس پر اپنی اپنی رائے دی۔ اب کمیٹی ایک دو روز میں اپنی سفارشات چیئرمین پی سی بی کو پیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث فون پر بیان ریکارڈ کرایا۔ بوم بوم کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے شکست کے ذمہ دار نہیں تاہم ان کی خراب پرفارمنس سے ٹیم کی کارکردگی پر بھی اثر پڑا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے پینتالیس منٹ تک کپتان شاہد آفریدی سے سوالات کیے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…