جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے گھٹیا حربے آزمانا شروع کر دیئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے متازع بیانات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ نے نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر پوسٹ کئے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کہ میں پاکستان سے بہت زیادہ دلبرداشتہ ہو چکی ہوں، بھارت والو مجھے اپنے ملک کی شہریت دے دو۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں قندیل بلوچ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی ہیش ٹیگ بنایا۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کی جیت پر غیر اخلاقی ڈانس کرنے کی پیشکش کی تھی جس کیخلاف سوشل میڈیا پر زبردست مہم شروع کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…