اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بچے سکول بھیجیں یا نہیں؟،ملک بھر کیلئے اہم اعلان ہوگیا،والدین پریشانی کا شکار

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد آج ملک بھر میں پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے میں 70سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جس پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزانے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آج ملک بھر کے تمام پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کو کل بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ 3 روز کیلئے لاہور میں تمام سرکاری تقریبات بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ فیڈریشن نامی ایک اور تنظیم نے سکولوں میں دعائیہ تقاریب کا اعلان کیا ہے جس کے بعد والدین مزید پریشانی کاشکار ہوگئے ہیں کہ آج بچوں کو سکول بھیجیں یا نہ بھیجیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…