اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ،خودکش حملہ آور کا اصل ٹارگٹ کیا تھا؟،درندگی اورسفاکیت کی نئی تاریخ رقم،ہلاکو اور چنگیز خان بھی شرماگئے

datetime 27  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں خودکش حملہ آور نے پارک میں کیا ،کیا،درندگی کی نئی تاریخ رقم،ہلاکو اور چنگیز خان بھی شرماگئے،لاہور دھماکے کے خودکش حملہ آور نے درندگی اور سفاکیت کی انتہا کردی پارک میں ٹارگٹ کرکے ایسی جگہ پر دھماکہ کیا جہاں پر معلوم ہنستے کھیلتے بچوں کا ہجوم تھا،اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے کثیر تعدادمیںمعصوم بچے ،خواتین اور مرد حضرات اپنے ساتھ کھانے پینے کا سامان لائے ہوئے تھے اور جس جگہ کثیر تعداد میں فیملیز موجود تھیں خودکش بمبار نے عین وہاں پہنچ کر اپنے مزموم ارادوں کی تکمیل کی ،علامہ اقبال ٹاﺅن کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی لاہور کے دیگر تفریحی گاہوں میں سیر کے لئے آنے والے شہری فوری طور پر گھروں کو واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں واقع تفریحی گاہوں کی سکیورٹی سنبھال لی ۔ پولیس کی طرف سے فوری طور پر سکیورٹی انتظامات کئے جانے کے باوجود سیر و تفریح کےلئے آنے والے شہری اپنی فیملیوں کے ہمراہ گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے جس سے شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام بھی تعطل کا شکار رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…