اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی ٹوٹوئنٹی میں ہار پر کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا ،شکست پر تنقید ہوتی ہی ہے لیکن جھوٹ اور حقائق سے منافی باتیں نہیں کی جانی چاہئیں ۔انہوںنے کہاکہ یہاں پر کرپٹ لیڈرز اور مافیا کے خلاف تو کو ئی کارروائی نہیں ہوتی ،اگر قومی ٹیم ہار گئی ہے تو کیا اس کا ر کردگی پر کھلاڑیوں کو پھانسی لگا دیں ؟۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟ ریا ض حسین پیر زادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تاحیات
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































