ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی فرمانروا کی خصوصی ہدایت پر دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو دھڑ جڑی پاکستانی بچیوں کی سرجری کی تیاری شروع کر دی گئی ، آپریشن میں بیس سرجن حصہ لیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فاطمہ اور مشعال کا آپریشن سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر سرکاری سطح پر کیا جائیگا ۔ بچیوں کا آپریشن ریاض میں قائم شاہ عبد اللہ چلڈرن ہسپتال میں کیا جائے گا جہاں آپریشن سے قبل ان کا طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق دونوں جڑواں بچیوں کا مجموعی وزن 20 کلو گرام ہے اور ان کی سرجری کی کامیابی کے 80 فی صد امکانات موجود ہے ،دونوں بچیاں سینے اور پیٹ سے جڑی ہوئی ہیں ، ان کے سینے اور جگر کے وال باہم متصل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کا مرحلہ سات گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے جس میں کم سے کم 20 سرجن حصہ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…