موہالی(نیوزڈیسک)آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ 17 جون 1981ءکو آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں پیدا ہونے والے شین واٹسن نے آسٹریلیا کیلئے 59 ٹیسٹ، 190 ون ڈے اور 56 ٹی ٹونٹی میچز میں نمائندگی کی۔ شین واٹسن نے ٹیسٹ میچوں میں 3731، ون ڈے میچز میں 5757 اور ٹی ٹونٹی میچوں میں 1400 رنز بنائے۔ شین واٹسن نے ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 75، ون ڈے انٹرنیشنل میں 168 جبکہ ٹی ٹونٹی میچوں میں 46 وکٹیں اپنے نام کیں۔ شین واٹسن نے جنوری 2005ء میں پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ شین واٹسن کا کہنا ہے کہ انجریز کی وجہ سے انٹرنیشنل کیرئیر کو جاری رکھنا ان کیلئے ممکن نہیں ہے۔
پاکستان آسٹریلیا میچ سے قبل ایک اوراہم کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































