جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ درمیان کے اوورز میں ہاتھ سے نکلا :سرفراز احمد

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ٹیم کا ہار کا سبب بننے والے کھلاڑیوں کا ڈھکے چھپے الفاظ میں تذکرہ کرڈالا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سرفراز احمد کاکہنا تھاکہ 181رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ہمیں ایک اچھا آغاز درکار تھا جو شرجیل خان نے ہمیں فراہم کیا ، اس کے بعد ہمیں اگلے 7سے 8اوور ز تک 8کا رن ریٹ برقرار رکھنا تھا تاہم ہم یہ نہیں کرپائے جس کے باعث میچ ہاتھ سے نکلتا چلا گیا۔ یاد رہے کہ موہالی میں کھیلے گئے مذکورہ میچ کے مڈل اوورز میں احمد شہزاد اور عمر اکمل نے انتہائی سست روی سے کھیلتے ہوئے رن ریٹ اوپر جانے دیااور پھر بڑے شاٹس لگانے کے چکر میں پوویلین جا بیٹھے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…