ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی ،جیتنے کی صورت میں سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی 20 کپ میں قومی کرکٹ ٹیم گروپ کے آخری میچ جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں پنجہ آزمائی کریگی ٗمیچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا جیتنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم سیمی کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان ہے تاہم شکست کی صورت میں قومی ٹیم ورلڈ ٹی 20 سے باہر ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف جیتا تھا جس کے بعد پاکستانی ٹیم کو رویتی حریف بھارت اور نیوزی لینڈ نے شکست دی تھی ۔ادھر دوسرے میچ میں گروپ ون کی ٹیمیں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز ناگپور میں مدمقابل ہوں گی۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 30 مارچ کو فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ 31 مارچ کو واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ فائنل میچ 3 اپریل کو ایڈن گارڈن، کولکتہ میں کھیلا جائیگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…