بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب میں یوم پاکستان پر منفرد آپریشن

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب نے یوم پاکستان کو اپنی سرکاری تعطیل سے صرف نظر کرتے ہوئے اس دن کو بارہ ایسے مریضوں کے لئے مخصوص کردیا جن کے دل کی شریانیں سو فیصد تک بند تھیں ان مریضوں کی ایک سے زیادہ شریانوں میں سی ٹی اوکا عارضہ پایا جاتا تھا۔ اس قابل تعریف اور منفرد آپریشن کی نگرانی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ پروفیسر کارڈیالوجی ڈاکٹر میجر جنرل اظہر محمود کیانی نے کی جبکہ نیوکاسل فری مین یونیورسٹی اسپتال برطانیہ سے آئے ڈاکٹر ایگررڈ نے خصوصی آلات کی مدد سے اس پیچیدہ عمل کو انجام دیا۔ڈاکٹر ایگررڈ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہیں جن سے یہ خدمات بلا معاوضہ حاصل کی گئیں وہ شام کے رہنے والے اور مسلمان معالج ہیں۔آپریشن بدھ کو صبح آٹھ بجے شروع کئے گئے اور سہ پہر اڑھائی بجے تک جاری رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…