بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی بنگلہ دیش سے صرف ایک رنز سے جیت،پاکستان بارے بڑی خبر آگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارت کی بنگلہ دیش سے صرف ایک رنز سے جیت،پاکستان بارے بڑی خبر آگئی، تفصیلات کے مطابق بھارت کو پاکستان سے بہتر رن ریٹ بنانے کیلئے بنگلہ دیش کو 55 رنز یا زائد سے شکست دینے کی ضرورت تھی ،یہ میچ جیت کر بھارت سیمی فائنل کی دوڑ میں تو شامل ہے مگراب اس کادارومدار پاکستان اورآسٹریلیااوربھارت اور آسٹریلیا کے میچ پر ہے۔اگرپاکستان آسٹریلیا کو ہرادیتاہے اور آسٹریلیا بھارت کو تو پاکستان سیمی فائنل میںپہنچ سکتا ہے۔میچ میں فتح کیساتھ ساتھ بھارت کو اپنا رن ریٹ بھی بہتر کرنے کی بھی ضرورت تھی ۔ بھارت کو پوئنٹس ٹیبل میں پاکستان سے بہتر رن ریٹ کرنے کیلئے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے جبکہ آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کرنے کیلئے 40 سے زائد رنز سے شکست دینے کی ضرورت تھی جو کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے نہیں ہونے دیا، اب کرکٹ شائقین کی نظریں پاکستان اور آسٹریلیا اور بھارت اور آسٹریلیا کے میچ پر لگ گئی ہیں۔اور اگر اسی طرح آسٹریلیا بھارت اورپاکستان دونوں کو ہرانے میں کامیاب ہوگیا تو اس کے سیمی فائنل کھیلنے کے بھی امکانات ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…