بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹوکی خواہش پرہولی پرتعطیل کااعلان کیا ,وزیراعلی سندھ

datetime 23  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹوکی خواہش پر صوبے میں ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا، بلاول بھٹو24مارچ کوعمرکوٹ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے ہندوجیم خانہ میں ہولی کی تقریب میں شرکت کی ۔وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ جب تقریب میں پہنچے توان کا شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہولی کے تہوار کے موقع پر چھٹی کامقصدہندوبرادری کی خوشی میں شریک ہوناہے،ہندومیرج بل ہندوبرادری کامطالبہ تھا جسے پورا کر دیا گیا، بل سے ہندو برادری کو مزید تحفظ ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کوٹہ سسٹم میں مزید بہتری لائے گی۔تقریب میں تو سب اچھا تھا لیکن اقلیتوں کے لیے بڑے بڑے دعووں کی باہر نکلتے ہی قلعی کھل گئی آنے جانے والوں کے لیے مسئلہ تھا گندا و تعفن زدہ پانی جسے سائیں کی آمد پر بھی انتظامیہ نے صاف کرنا مناسب نہ سمجھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…