سپر پاور قوتیں ملک کو بحران کی طرف دھکیلنا چاہتے تھے ’ ہم بحران سے نکل آئے ہیں ’شیخ رشید احمد

22  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپر پاور قوتیں ملک کو بحران کی طرف دھکیلنا چاہتی تھیں ’ ہم بحران سے نکل آئے ہیں ’ بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر کوئی بات نہیں کر ناچاہتا ہوں ۔منگل کوپارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج قومی ایئر لائن کو کمپنی بنانے کے حوالے سے بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے جکہ بل کو تین ہفتوں کےلئے موخر کرنے پر اتفاق ہوا ہے اس حوالے سے حکومت کمیٹی قائم کررہی ہے جو تین ہفتوں کے اندر پی آئی اے کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کو بحران سے نکالا ، سپر پاور قوتیں ملک کو بحران کی طرف دکھیلنا چاہتی تھیں مگر اب ہم بحران سے نکل آئے ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں کرکٹ ٹیم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میری دلچسپی پاک بھارت کرکٹ میچ میں تھی مگر شکست کے بعد اب میں ٹیم پر کوئی بات نہیں کروں گا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…