نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ پاکستانی نژاد کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز بھارت میں ہو چکا ہے۔ اس دوران ایک انتہائی دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر شرکت کر رہے ہیں۔ٹورنامنٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر 8 ٹیموں میں جنوبی افریقی کے عمران طاہر، آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، انگلینڈ کے معین علی اور عادل رشید، ہالینڈ کے احسن ملک اور مدثر بخاری، زمبابوے کے سکندر رضا، ہانگ کانگ کے اعزاز خان، تنویر افضل، اسکاٹ لینڈ کے سفیان شریف اور اومان کے زیادہ تر کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































