اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پشاور ،سرچ آپریشن میں 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتا ر

datetime 9  مارچ‬‮  2016

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پشاور کے فقیر آباد اور حیات آباد کے علاقوں میں پولیس اور فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن میں لے لیا ۔ زیر حراست افراد میں سے 27 کا تعلق افغانستان سے ہے سیکورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کے قبضے سے دستی بم ، شارٹ مشین گنیں اور سینکڑوں کارتوس بھی برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لئے سیکورٹی فورسز نے گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…