لاہور (نیوز ڈیسک )شہباز تاثیر کی بازیابی پر ان کی والدہ آمنہ تاثیر نے چیف آف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف کا شکریہ ادا کردیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق آمنہ تاثیر نے کہا ہے خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بیٹا بازیاب ہو گیا ،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دینے والوں کا شکر یہ ادا کرتی ہوں۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہباز تاثیر کی بازیابی پر جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
شہباز تاثیر اب ہی کیوں ملے؟