کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیابی کے بعد گھر والوں سے فون پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر کو جب سکیورٹی اداروں نے مغویوں سے بازیاب کرایا تو ان کی حالت کافی خراب تھی ۔ گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، بال اور شیو بڑھی ہو ئی تھی ۔