کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت ’گرے‘کلر کے کپڑے پہنچے ہوئے تھے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلمان تاثیر کو جس سیکیورٹی فورسز نے اغواء کاروں سے بازیاب کرایا تو اس وقت شہباز تاثیر نے گرے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس تھے اور ان کے بال بھی کافی بڑھے ہوئے تھے۔ترجمان ایف سی کا کہناہے کہ شہباز تاثیر صحت مند دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کروا لیے گئے ہیں اور ان کے اہل خانہ سے بات چیت بھی کروا دی گئی ہے۔
جی میرے برطانیہ میں اپارٹمنٹ اور بزنس ہیں – حسین نواز