ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں جاری ٹی 20ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی منیجمنٹ نے کپتان کو آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مقامی میڈیا کا کہنا تھا کہ خلاف میچ میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کپتان نے خود کرنا ہے۔ ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے آرام کا مشورہ دینے کا مقصد کپتا ن اعتماد بحال کرنا ہے۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں آفریدی کی عدم شمولیت کے باعث سرفراز احمد کپتانی کریں گے۔ ایشیا ٹی 20کپ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شکست یا فتح سے کوئی بھی ٹیم فائنل تک رسائی نہیں حاصل کر سکے گی ۔ دونوں ٹیموں میں میچ پاکستان وقت کے مطابق شام 6:30پر کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































