جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش سے میچ ہارنے پر قو می ٹیم کے احتساب کا اعلان, شہریارخان

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے بنگلہ دیش سے میچ ہارنے پر قو می کرکٹٹیم کے احتساب کا اعلان کر دیا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بنگلہ دیش سے میچ ہارنے پر ٹیم کا احتساب ہو گا ،ہم کپتان ، کوچ اورسلیکشن کمیٹی کا احتساب کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ اب آگے بڑھنے کا وقت ہے ،ٹیم کے تمام شعبوں میں تبدیلی لائینگے ۔ شہریار خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے استحکام کے لئے یونس خان اور مصباح الحق سے مشاورت کر رہے ہیں،فٹنس اور فیلڈنگ کے کمزور ہونے کے ذمہ دار وںکا تعین کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ کل کا میچ ہارنے پر انتہائی دکھ ہوا ،بنگلہ دیش سے میچ ہارنے پر بہت زیادہ تنقید ہوئی ،کھلاڑیوں کی کارکردگی کا احتساب ہو گا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…