جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،چوہدری نثار نے پاکستانی ٹیم کے دورے پر نئی پابندی عائد کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،چوہدری نثار نے پاکستانی ٹیم کے دورے پر نئی پابندی عائد کردی،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ دورہ بھارت میں سیکیورٹی خدشات پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی گارنٹی ملنے کے بعد ہی دورہ بھارت کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ایک بیان میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ دورہ بھارت میں سیکیورٹی خدشات پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے واضح کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی گارنٹی ملنے کے بعد ہی دورہ بھارت کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ فول پروف سیکیورٹی کی گارنٹی صرف بھارتی حکومت کی ہی نہیں بلکہ آئی سی سی کی بھی ذمہ داری ہے ۔چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ متوقع دورے کے سلسلے میں پی سی بی چیئرمین سے مشاورت کے بعد رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش کی جائے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…