ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی کھلاڑیوں کو گیندیں نظر آنا بند،بنگلہ دیش نے بھی رگڑ ڈالا

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

میر پور(نیوزڈیسک)پاکستانی کھلاڑیوں کو گیندیں نظر آنا بند،بنگلہ دیش نے بھی رگڑ ڈالا، قومی شاہین اور بنگال ٹائیگرز ایشیا کپ کے آٹھویں میچ میں آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے شرجیل خان اور خرم منظور نے اننگز کا آغاز کیا۔ دوسرے اوور کی پہلی گیند پر خرم منظور ایک رن بنا کر آو¿ٹ ہو گئے۔ 12 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا جب شرجیل خان صرف 10 رنز بنا کر کلین بولڈ ہوئے۔ پروفیسر حفیظ آج بھی کوئی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور صرف دو رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ گرین شرٹس کو فائنل تک رسائی کے لیے بنگلہ دیش کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دو پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں بھارت سے 5 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں یو اے ای کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح گرین شرٹس کا مقدر بنی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…