بہاولپور(نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی سابق کھلاڑی حنا خالد کا رشتے کے تنازعہ پر گلہ کاٹ دیا گیا، حنا خالد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کو نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور کے علاقے میلادچوک پر ملزم ریحان تیز دھار آلے سے حنا خالد کا گلہ کاٹ کر فرار ہو گیا ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ویمن ہاکی ٹیم کی سابق کھلاڑی حنا خالد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا ۔ واضح رہے حنا خالد ڈسڑکٹ ہاکی فیڈریشن کی کوچ ہیں ۔
بہاولپور، قومی ہاکی ٹیم کی سابق کھلاڑی حنا خالد کا رشتے کے تنازعہ پر گلہ کاٹ دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































