جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ نے بلے بازوں کی پرفارمنس پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ بلے بازوں کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ بلے بازوں کی پرفارمنس بہتر ہو سکتی ہے لیکن کھلاڑیوں کو گیم پر سخت توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلے باز زیادہ ڈاٹ گیندیں کھیلنے سے دباوکا شکار ہو جاتے ہیں،بلے بازوں کو سمجھا یا جاتا ہے اور وہ سمجھ بھی جاتے ہیں لیکن پھر بھی پر فارم نہیں کر پاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…