جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹاپ آرڈر کی ناکامی پریشانی کا باعث ہے, وقار یونس

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ انہیں یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ ٹاپ آرڈر کیوں نہیں چل رہا۔ یو اے ای کے خلاف بھی اوپنرز نے پویلین لوٹنے میں جلدی کی۔ ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ جیتنے کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ ٹاپ آرڈر کے نہ چلنے پر وہ پریشان ہیں۔ دوسرے میچ میں بھی اوپنرز نے جم کے بلے بازی نہیں کی بلکہ میدان چھوڑنے میں جلد بازی دکھائی۔ ٹیم میں اچانک آنے والے خرم منظور کی پرفارمنس کے سوال پر وقار یونس نے کہا کہ اگلے میچ اہم ہیں۔ بیٹسمین کی شرکت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…