ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

اڑتے پرندے پکڑنے والوں کے آج اپنے طوطے اڑ گئے

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محمد حفیظ کو ٹیم میں پروفیسر کے نام سے جاناجاتا ہے لیکن اس وقت لگتا یہ ہے کہ پروفیسر ہی سبق بھول گئے ہیں اور ان کیلئے کھیلنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔امارتی ٹیم کو دنیائے کرکٹ میں تر نوالہ سمجھا جاتا ہے اور کمزور باؤلنگ اٹیک کے باوجود پروفیسر محمد حفیظ اچھاکھیل پیش کرنے میں ناکام رہے۔ایشیا کپ میں پاکستان کے دوسرے بلے بازوں کے ساتھ ساتھ’’ پروفیسر‘‘ محمد حفیظ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت کیخلاف ناکام ہونے کے بعد وہ ایک بار پھر یو اے ای کیخلاف بھی 11رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…