میرپور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی تیز گیند پر زخمی ہونے والے ہندوستانی بلے باز روہت شرما کی ایشیا کپ کے اگلے میچوں میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ محمد عامر کی پہلی ہی گیند بائیں پاؤں کے انگوٹھے پر لگی تھی جس پر آؤٹ کے لیے کی جانیوالی اپیل کو امپائر نے مسترد کردیا تھا تاہم اگلی ہی گیند پر محمد عامر نے ان کو پویلین بھیج دیا تھا۔ روہت شرما کیپاؤں کا ایکسرے کیاگیا اور میڈیکل رپورٹ کی بعد ان کے اگلے میچوں میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ہندوستان ایشیا کپ میں اپنا اگلا میچ منگل کو سری لنکا کیخلاف کھیلے گا۔ایشیا کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ہندوستانی ٹیم دوکامیابیوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































