جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز9مارچ کو ہوگا

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا ¾ گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسرے مرحلے کےلئے کوالیفائی کریگی ۔پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو گروپ اے کی کوالیفائر ٹیم سے کھیلے گا ¾ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19 مارچ کو مدمقابل ہوگا۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے کا آغاز 9 مارچ کو ہوگا جہاں گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسرےمرحلے کے کوالیفائی کرے گی جہاں ان کا مقابلہ پاکستان سمیت آئی سی سی کے دیگر 8 مستقل ارکان سے ہو گا جو 4 ٹیموں پر مشتمل گروپ 1 اور گروپ میں تقسیم ہیں۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے کا آغاز 16 مار چ کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…