ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی سپورٹر چچا شکاگو کو پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والے میچ میں ٹکٹ نہ ملنے پر ٹکٹ دے دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی سپورٹر چچا شکاگو کا کہنا تھا کہ وہ دھونی کے بہت بڑے فین ہیں اور اس سے محبت کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹکٹ تو ہندوستانی کی طرف سے ہے لیکن ان کا دل پاکستانی ہے اور ان کی دلی دعا ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان جیتے۔
دھونی نے پاکستانی سپورٹر کو ٹکٹ سے نوازا سپورٹر کے جواب نے دھونی کو ادا س کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































