لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین عمر اکمل کی اہلیہ آمنہ نور نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں بہت پریشر ہوتا ہے ، امید ہے عمر اپنی بہترن کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ۔ اپنے ایک بیان میں آمنہ نے کہا کہ آج کل شاہد آفریدی اور کرس گیل کی بہت دھوم ہے اور میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں بھی یہ شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں دونوں ملکوں کی شائقین کی جانب سے ٹیموں پر بہت پریشر ہوتا ہے سب کی نظریں میچ پر ہیں امید ہے عمر اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ۔
امیدہے عمر اکمل اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ، آمنہ نور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































