چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھارت پہنچنے والی عمان کی کرکٹ ٹیم کو چندی گڑھ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم میں نو کھلاڑی پاکستانی نژاد ہیں، ان کے پاسپورٹ پر موہالی کے ویزے تھے، جبکہ ٹیم کو چندی گڑھ کے ہوٹل میں ٹھہرنا تھا، اس سبب مذکورہ نو کرکٹرز کو ٹیم کے ساتھ قیام کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے اس صورت حال کو بھانپتے ہوئے پلیئرز کو موہالی اسٹیڈیم کے کلب ہاﺅس میں ٹھہرایا۔ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ان کھلاڑیوں کے پاس چندی گڑھ جانے کی اجازت نہیں تھی اس لیے یہ مسئلہ پیش آیاجلد حل کرلیا جائے گا
پاکستانی نژاد عمانی کرکٹرز کو بھارت میں ویزا مسائل کا شکار ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































