جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قطرٹینس:ثانیہ اورہنگز کومسلسل 41 فتوحات کے بعد شکست

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

دوحہ(نیوز دیسک)روسی جوڑی نے مارٹینا ہنگز اور ثانیہ مرزا کی فتوحات کو بریک لگا دی۔بھارتی وسوئس جوڑی قطر اوپن ویمنزڈبلزکے کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئیں جبکہ سنگلزمقابلوں میںآگنیسکا راڈونسکا اور اینڈریا پیٹکووچ نےسیمی فائنل کا ٹکٹ کٹالیا۔ قطر میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں روس کی ڈاریا کسٹینا اور ایلینا ویسنینانے ورلڈ نمبر ون پیئر سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز اور بھارت کی ثانیہ مرزا کو سخت مقابلے کے بعد 2-6 ، 6-4 اور 10-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ سوئس انڈو جوڑی کو یہ مسلسل 41 کامیابیوں کے بعد پہلی شکست ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…