جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مجھ سے بہتر کھیل کی توقع اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی: شعیب ملک

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 میں ہفتے کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آرہی ہیں، اس حوالے سے پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک نے کہا ہے کہ میری اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے مجھ سے بھی بہترین پرفارمنس کی توقع رکھتی ہیں۔شعیب نے کہاکہ بھارتی ٹیم جیت کی راہ پر گامزن ہے تاہم پاکستان روایتی حریف کو ’ ٹف فائٹ ‘ دے گا، انھوں نے کہا کہ بھارتی بیٹسمین تسلسل سے پرفارم کررہے ہیں لیکن ہمارا بولنگ اٹیک بھی اچھا ہے، میرے خیال میں شائقین کو زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، دونوں ممالک کے پلیئرز کو اس میچ میں پرفارمنس کا بہترین موقع میسر آرہا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…